میزاب طولی اعلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گُدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے۔ (Superior Longitulinal Sinus)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گُدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے۔ (Superior Longitulinal Sinus)۔